Artículos relacionados a BANPHOOL: (Banphool’s Selected Short Stories)

BANPHOOL: (Banphool’s Selected Short Stories) - Tapa blanda

 
9781805450047: BANPHOOL: (Banphool’s Selected Short Stories)

Sinopsis

This book presents Urdu translation of 102 short stories of Indian Bengali-language novelist, short story writer & poet BANPHOOL. Translated by Urdu poet and writer Ahmad Kamal Hashami.

"Sinopsis" puede pertenecer a otra edición de este libro.

Acerca del autor

احمد کمال حشمی مغربی بنگال کے مستند و معتبر شاعر ہیں۔ آپ کے کئی شعری مجموعے شائع ہو کر اربابِ نظر سے پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ 'سفر مقدر ہے'، 'ردعمل'، 'آدھی غزلیں'، 'چاند ستارے جگنو پھول' ان کے شعری مجموعوں کے نام ہیں۔ آپ کو مغربی بنگال اور بہار اردو اکادمیوں سمیت مختلف ادبی اداروں سے ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔ احمد کمال حشمی ادب کی بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، مختلف ادبی اداروں میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ نئے ادیبوں اور شاعروں کو ادبی حلقوں میں متعارف کروانے اور ان کی تربیت میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ان دنوں کولکاتا میں مقیم ہیں۔

"Sobre este título" puede pertenecer a otra edición de este libro.